باجوڑ: زیتون کا معیار اٹلی اور اسپین سے بھی بہتر
پاکستان کے ضم شدہ اضلاع میں اگرچہ ایک جانب اب بھی بہت سارے مسائل حل طلب ہیں، لیکن باوجود اس کے ایک خوش آئند امر یہ ہے کہ سابقہ حکومت نے پورے پاکستان اور خصوصاً ضم شدہ اضلاع کے لئے پانچ ارب روپے کی لاگت سے ایک ایسا منصوبہ تشکیل دیا ہے، جو مستقبل میں…
خیبر پختونخوا کے پہلے ماڈیولر آپریشن تھیٹر میں کیا سہولیات ہوں گی؟
صوبہ خیبرپختونخوا کے پہلے ماڈیولر آپریشن تھیٹر کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اور سہولیات کے لحاظ سے اپنی نوعیت کاپہلا ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس ہے اس ماڈیولر آپریشن تھیٹر کا پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وزیر اعلیٰ محمود خان اور…
اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…
سندھ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی لمپی اسکن وبا پھلنے لگی
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک ڈاکٹر عالم زیب نے لمپی اسکن بیماری سامنے آنے کی تصدیق کی ہے کہ مویشیوں میں پھیلتی ہوئی لمپی…
جنوبی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، قبائلیوں نے انخلا سے انکار کر دیا
ضلع جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کے جرگے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے گا تاہم وہ ممکنہ فوجی آپریشن کے لیے علاقہ خالی کرنے کے لیے تیار نہیں تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں گذشتہ روز…
پیپلز پارٹی، اتحادی جماعتیں جلد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنائیں گی، آصف زرداری
سابق سربراہ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں جلد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی اپنی حکومتیں بنائیں گی ضلع شہید بینظیر آباد کے قصبہ باندھی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے جہاں منگل کو عید کے دن سابق ٹاؤن…
پشاور میں پاکستان کی پہلی ہائبرڈ لیب، جو آپریشن تھیٹر بھی ہے
صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان کی پہلی امراض قلب کی ’ہائبرڈ کیتھ لیب‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے اس لیب کا افتتاح 28 اپریل کو وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے حال ہی میں قائم کیے گئے جدید ہسپتال پشاور انسٹیٹیوٹ آف…
مشہور زمانہ درہ اسلحہ مارکیٹ، قانونی دائرے میں لانے کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے مشہور زمانہ ’درہ اسلحہ مارکیٹ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام علاقے کو صنعتی زون قرار دیا ہے اور اس معاملے میں کاغذی کارروائی مکمل کرکے سفارشات صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کرکے ایک پالیسی تیار کی…