خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات، پولنگ سے پہلے ٹھپے اور ہلاکتیں..
پشاور – خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے خیبرپختون خوا میں بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا، پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہی پہلے مرحلے…
صوبہ خیبر پختون خوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
لکی مروت : صوبہ خیبر پختونخوا میں ایف آر لکی مروت سے تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں ایک محتاط اندازے کے مطابق اس نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈٰی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہونے کی امید ہے اس بارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…
ضلع خیبر اب چوری ہونے والی گاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا
چوری شدہ گاڑیوں کو ٹھکانے لگانے کا بڑا ٹھکانہ خیبرپختونخوا کا ضلع خیبر اب چوری شدہ گاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا قبائلی اضلاع میں زیر استعمال چوری شدہ گاڑیوں کا سراغ لگانے اور انہیں ریکور کرنے کے مقصد سے قائم ضلع خیبر کا پہلا اینٹی کار لفٹنگ سیل اب تک 57…
پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں 24 افراد ہلاک
حالیہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہوا ہے جہاں ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے باعث درجنوں مکانات منہدم ہو گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں زیارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین…