کھیرتھر نیشنل پارک کا تاریخی قبرستان ’مور مرادی‘ بھی بحریہ ٹاؤن کی زد میں۔۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کی توسیع اب کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود تک پھیل گئی ہے، جس کی وجہ سے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں تھدو ندی کے کنارے واقع تاریخی قبرستان مور مرادی خطرے کی زد میں ہے واضح رہے کہ یہ چوکنڈی طرزِ تعمیر کا ایک قدیم تاریخی مقام اور ثقافتی ورثہ ہے،…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تباہی، ماحولیاتی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوگی!
اس وقت کھیرتھر میں تباہی کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ پروجیکٹ اور جاگیردارانہ حمایت یافتہ استحصال سے مقامی کمیونٹیز اور ماحولیاتی نظام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے کھیرتھر نیشنل پارک پاکستان کے بڑے نیشنل پارکس میں شمار ہوتا ہے۔ 3 ہزار مربع…