ہو جمالو کی کہانی سے جُڑا دریائے سندھ پر قائم 134 سالہ قدیم پل اب تفریحی مقام بنے گا۔۔
سکھر میں دریائے سندھ پر 134 سالہ قدیم فولادی لینس ڈاؤن برج، جسے سندھ ہائی کورٹ نے قومی ورثہ قرار دے رکھا ہے، حال ہی میں اس پل کی مرمت اور اسے تفریحی مقام میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام شروع ہو چکا ہے۔ برطانوی دور میں سندھ کے جُڑواں شہروں سکھر اور روہڑی…