زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع
مغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی یونیورسٹیوں اور نیوز روموں میں سکھایا جاتا ہے کہ ہر خبر چھپنے یا نشر کرنے سے پہلے دو ذرائع سے تصدیق صحافت کا بنیادی اصول ہے۔ مغربی اداروں کے لیے کام…
بھارت میں دَلِت صحافیوں کو اپنا نیوز پلیٹ فارم تشکیل دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔ لیکن اب اس طبقے کے لیے وقف ایک نیوز پلیٹ فارم پر دلت صحافی اپنی کہانیوں سے اس صورت حال کو تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں انہی میں سے ایک مینا کوتوال بھی ہیں، جن…
بھارت کی جانب سے ’پروپیگنڈا‘ قرار دی گئی مودی کے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم میں ایسا کیا ہے؟
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باغچی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے ’انڈیا: دی مودی کویسچن‘ نامی اس دستاویزی فلم میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مودی بطور وزیر…
بھارت کے مقدس قصبے کے مکانات اچانک دھنسنے لگے، شہریوں کا انخلاء
بھارت میں مقدس ترین سمجھے جانے والے قصبوں میں سے ایک میں رہائشی مکانوں میں اچانک دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں اور وہ زمین میں دھنس رہے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ حکام اتوار کو پریشانی کے شکار شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے لیے آپریشن…
بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کردیے جانے کا خدشہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرِ اقتدار بھارتی ریاستوں اتراکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں ہزاروں مسلم خاندانوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے اتراکھنڈ میں نینی تال ضلع کے ہلدوانی قصبہ میں ہزاروں کنبوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔ کیونکہ…
بھارت عیسائیوں کو اپنا مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب قبول نہ کرنے پر زمین کی ملکیت ختم کرنے کی دھمکیاں
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسلسل کئی حملوں کے بعد ضلع نارائن پور کے سینکڑوں مسیحی افراد نے گرجا گھروں اور اسٹیڈیمز میں پناہ لے رکھی ہے مسیحی برادری کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ گذشتہ اتوار کو کم از کم چودہ گاؤں میں قبائلی مسیحیوں پر منظم طریقے سے حملے کیے…