دریاؤں کے لیے جدوجہد کے بین الاقوامی دن کے حوالے سے آگاہی پروگرام
آج 14 مارچ کو ’’دریاؤں کے لیے جدوجہد کے بین الاقوامی دن‘‘ (International Day of Action for Rivers) کے موقع پر سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (گڈاپ شاخ) اور سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کی جانب سے کونکر لائبریری میں ایک خصوصی آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس…
تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
موجودہ زمانے میں چاہے نظریاتی ریاستیں ہوں یا جمہوری ریاستیں، دونوں میں نصاب کے ذریعے طالبِ علموں کی مینوفیکچرنگ کی جاتی ہیں۔ اِنہیں علم کا وہ حصّہ پڑھایا جاتا ہے جو ریاست کے مُفاد میں ہو۔ علم کا وہ حُصول جو عالمی معلومات سے متعلق ہو اور جس میں مُختلِف…
’ہارڈ اسٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں
ایک بات تو ماننا پڑے گی کہ ہماری موجودہ جرنیلی کلاس سابقین سے زیادہ پالشڈ ہے جبکہ سیاستدانوں کی حاضر کھیپ اپنے پرکھوں کے مقابلے میں یا تو کم پڑھی لکھی ہے یا پھر اس نے اپنا علم و فضل خفیہ رکھا ہوا ہے اور فوٹوکاپی سوچ پر گزارہ ہے۔ بیشتر پولٹیکل کلاس چونکہ…
عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
ہزاروں فٹ بلندی سے جہاز سے چھلانگ لگانے والا ہائی جیکر، جس کی کہانی آج بھی ایک معمہ ہے!
اسے زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ یہ وہ سوال ہے، جو آج بھی امریکی تفتیشی اداروں کے ذہن میں گونجتا ہے۔ ایک ایسا ہائی جیکر جو چالاکی، ہوشیاری اور نڈر پن کی مثال بنا، لیکن آخرکار تاریخ کی دھند میں گم ہوگیا۔ وہ ایک مجرم تھا یا ایک بہادر مہم جو؟ ایک جیمز…
بھارت: سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں نقل کرنے پر عمر قید کی سزا کا قانون منظور
حال ہی میں بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ نے ایک قانون نافذ کیا ہے، جس کے تحت مقابلے کے امتحانات میں دھوکہ دہی یا اس کے پرچے لیک کرنے پر مجرم کو عمر قید اور اس میں ملوث تنظیموں کو دس کروڑ روپے تک جرمانے کی سزا دی جا سکے گی یہ اقدام پڑوسی ملک…