ریاست اور فسطائیت
بلوچ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست فسطائیت کی انتہائی حدوں پر پہنچ کر بلوچستان اور بلوچ نوجوانوں کی پُرامن جہدوجہد کے راستے بند کرتا جا رہی ہے، دنیا میں پُرامن ریلیوں احتجاجی دھرنوں کو انسانی بنیادی حقوق تسلیم کیا جا چکا ہے مگر کیا…
قبائلی خونریزی
بالائی سندھ میں قبائلی دشمنیوں نے پورے علاقے کو میدانِ جنگ بنا دیا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، اور قانون کی عملداری کی تشویشناک غیر موجودگی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ حال ہی میں کشمور اور گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبائل کے…
حیدرآباد: ہوٹل پر جھگڑے میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی، 3 افراد زخمی
حیدرآباد آباد جامشورو میں ہوٹل میں جھگڑے کے دوران ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے، فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت کم از کم تین افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے انگریزی روزنامہ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل…
سری لنکا کی حکومت نے پرتشدد مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں کی مدد سے کرفیو نافذ العمل ہے، انہیں حکم جاری کیا گیا ہے کہ ’اگرکوئی عوامی دولت کو لوٹے یا انہیں جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو اسے…