’میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘ اسرائیلی جارحیت میں اپنے خاندان کے 29 افراد کھونے والے احمد کا درد
”میں کیا بات کروں؟ میں کس کے بارے میں بات کروں؟ اپنے خاندان کے انتیس شہیدوں کے بارے میں؟ اپنے والد، اپنے بھائیوں، اپنی بیوی اور اپنے بچوں کے بارے میں؟ میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے، اب میرے پاس کچھ نہیں بچا سوائے ایک زخمی بیٹی کے۔۔“ یہ الفاظ…
اسرائیل کے بم اور فلسطین کے ایک شاعر اور استاد کا مارکر
غزہ کے شاعر اور استاد رفعت العریر نے اپنی ہلاکت سے چند دن پہلے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’ہم کچھ بھی کہہ لیں، کچھ بھی کر لیں، اسرائیلی ہمیں مار دیں گے۔‘ اُس کے بعد کہا تھا کہ ’غزہ میں نہ پانی ہے نہ کہیں بھاگنے کا کوئی راستہ۔ اسرائیل چاہتا ہے کہ…
کیا پاکستان، آسٹریلیا میں لگاتار پانچ وائٹ واش کا داغ واش کر پائے گا؟
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنے 35ویں کپتان شان مسعود کی سربراہی میں آج آسٹریلیا روانہ ہو چکی ہے، جہاں وہ آسٹریلوی ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ…
بیروت: شہریوں کے حالات میں واضح تقسیم کو بے نقاب کرنے والے میوزک کنسرٹ کی کہانی
لبنان کے بیروت واٹر فرنٹ پر انتہائی مقبول مصری گلوکار عمر دیاب نے پہلی بار 19 اگست کو ہزاروں چاہنے والوں کے لیے پرفارم کیا۔ عرب نیوز کے مطابق اس کنسرٹ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام آنے والوں کو سفید لباس پہننے کو کہا گیا، کنسرٹ کی ٹکٹ 60 ڈالر میں دستیاب…
عرب ثقافت کی پہچان ’بشت‘، میسی کو پہنائے گئے کالے گاؤن کی دلچسپ کہانی۔۔
فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لیونل میسی کو کالے رنگ کا گاؤن (چوغہ) پہنایا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ میسی نے جو کالے رنگ کا ’گاؤن‘ پہن رکھا ہے، وہ ہے کیا؟ بشت یعنی عبا (مردوں کے لیے) یا عبایا…