چیونٹی کے دانت کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟
اوریگون : کبھی آپ نے سوچا کہ چیونٹیوں کا کاٹنا کتنا دردناک ہوتا ہے اور اس نازک کیڑے کے دانت آخر کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟ اب سائنسدانوں نے اس کا راز دریافت کر لیا ہے، کہ اس مخلوق کے دانتوں پر جست (زِنک) کے ایٹم خاص ترتیب میں چسپاں ہوتے ہیں،…