Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

چیونٹی کے دانت کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟

By Akhtar Rasool
ستمبر 8, 2021 2 Min Read
2

اوریگون : کبھی آپ نے سوچا کہ چیونٹیوں کا کاٹنا کتنا دردناک ہوتا ہے اور اس نازک کیڑے کے دانت آخر کس طرح سخت لکڑی بھی چبا جاتے ہیں؟

اب سائنسدانوں نے اس کا راز دریافت کر لیا ہے، کہ اس مخلوق کے دانتوں پر جست (زِنک) کے ایٹم خاص ترتیب میں چسپاں ہوتے ہیں، جو اس کے دانتوں کو ‘غیر معمولی’ سخت بناتے ہیں

جامعہ اوریگون اور پیسیفک نارتھ ویسٹ نیشنل لیبارٹری ( پی این این ایل) کی مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنتوں اور ٹرمائٹس کے دانتوں کی گرفت اگرچہ بہت سخت ہوتی ہے، لیکن انہیں جست جیسی دھات غیر معمولی قوت دیتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ چیونٹیوں کے دانت پروٹین اور پولی سیکرائڈ پالیمر سے بنے ہوتے ہیں، جسے چائٹن کہتے ہیں۔ اب اگر اس میں کیلشیئم کاربونیٹ مل جائے، تو یہ مزید سخت ہوجاتا ہے، جس کا عملی مظاہرہ ہم کیکڑوں اور لابسٹر کے خول کی صورت میں دیکھتے ہیں

اگر چیونٹی کے خول میں آٹھ فیصد جست ملائی جائے، تو وہ غیرمعمولی حد تک مضبوط ہو جاتے ہیں

اس ضمن میں سائنسدانوں نے چیونٹی کے دانتوں کی سختی، لچک، توانائی ، رگڑ سے بچاؤ کی خاصیت پر غور کیا۔ چونکہ چیونٹی کے دانتوں کو ایٹمی پیمانے پر دیکھا جاتا ہے تو اس کے لیے آئن بیم مائیکرو اسکوپی سے دیکھا گیا۔ اس عمل میں چیونٹی کے دانتوں کر بجلی کے جھماکوں سے گرم کیا گیا تاکہ ان کی اوپری سطح اڑ جائے

اس کے بعد چیونٹی کے دانتوں پر انفرادی ایٹم واضح ہو گئے۔ ماہرین نے دیکھا کہ جست کے ایٹم ایک خاص ترتیب میں جمع ہیں اور سائنسدانوں نے انہیں انفرادی طور پر بھی نوٹ کیا۔ زنک ایٹموں کی یہ ترتیب چیونٹیوں کے دانتوں کو تیز اور مضبوط بناتی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تحقیق میں ہم انسانوں کے لیے بہت اسباق پنہاں ہیں۔ زنک کی تدبیر استعمال کرتے ہوئے ہم پلاسٹک اور دیگر اشیا کو سخت بنا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئیے:

  • کس طرح ایک پرندے کی افسانوی ہجرت نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا!

  • پچاس برس کے دوران موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

Tags:

AntInsectsLife of AntLife of insects
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کس طرح ایک پرندے کی افسانوی ہجرت نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا!

Next

دنیا کا واحد شخص جو آنکھ کی پتلی سکیڑ اور پھیلاسکتا ہے

2 Comments

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme