حکومت ’قرض‘ چُکانے کے لیے 275 کھرب روپے ’قرض‘ لے گی
حکومت نے قرضوں کی واپسی اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے قومی اسمبلی سے 275کھرب روپے (27.5 ٹریلین) کے قرضے لینے کی منظوری طلب کرلی وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلیے 279 کھرب روپے کے اخراجات کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کی جس میں 440 ارب…