امیدوں کے جزیرے
اور آخر کار سندھ میں چند دن پہلے بلدیاتی نظام کا انتخابی عمل مکمل ہوا. تمام بلدیاتی اداروں میں انتخاب کا عمل بھی پایہِ تکمیل تک پہنچا. یونین کاؤنسلز، ٹاؤنز، تحصیل و ضلعی سطح تک کے عہدیداروں نے اپنی اپنی ذمیداریاں بھی سنبھال لی ہیِں. سندھ کے بلدیاتی…
میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد کا نام فائنل
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے لئے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے منظوری دے دی ہے۔ میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد امیدوار ہوں گے، میئر کے لئے مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور…
نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی
کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی انہیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی…
کراچی میں میئر کا انتخاب کس طرح ہوگا؟
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق آج رات تک بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام نتائج کا آجائیں گے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سو سو نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور دونوں ہی جماعتیں شہر میں اپنا میئر…
بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، ہونگے۔۔۔! الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت الیکشن الیکشن کھیلنے لگے!
ابھی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بیان کی سیاہی بھی خشک نہ ہونے پائی تھی کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات 15 جنوری کو ہی کرانے کا اعلان کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی جانب سے 15 جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور دادو میں…