Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد کا نام فائنل

By Akhtar Rasool
جون 5, 2023 2 Min Read
0

پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے لئے امیدواروں کا نام فائنل کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے منظوری دے دی ہے۔

میئر کراچی کے لئے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لئے سلمان مراد امیدوار ہوں گے، میئر کے لئے مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی سفارش پر فائنل کیا گیا جبکہ فریال تالپور نے میئر کراچی کے لئے نجمی عالم کا نام تجویز کیا تھا

ذرائع کے مطابق گڈاپ کے لئے طارق بلوچ چیئرمین، نائب چیئرمین کے لئے جام محمد جوکھیو امیدوار ہوں گے، جبکہ ملیر کے لئے چیئرمین کا امیدوار جان بلوچ اور نائب چیئرمین کے امیدوار مزمل شاہ ہوں گے

ذرائع کے مطابق ابراہیم حیدری کے لئے چیئرمین کے امیدوار نذیر بھٹو اور نائب چیئرمین کے امیدوار رفیق جت ہوں گے، سہراب گوٹھ کے لئے لالہ رحیم چیئرمین اور نائب چیئرمین کے لئے عمران بروہی کا نام فائنل کیا گیا

ذرائع نے بتایا کہ صفورہ کے لئے کلیم چیئرمین اور عبد الحق بلوچ نائب چیئرمین، چنیسر گوٹھ کے لئے فرحان غنی چیئرمین اور شہزاد نائب چیئرمین کے امیدوار ہوں گے، لیاری کے لئے ناصر کلیم بلوچ چیئرمین اور اقبال نائب چیئرمین کے امیدوار ہوں گے، جبکہ بلدیہ کے لئے چیئرمین عبدالکریم اور عجب خان کا نام ڈپٹی چیئرمین کیلئے فائنل کیا گیا

ذرائع کے مطابق منگھو پیر کے لئے چیئرمین نواز بروہی اور نائب چیئرمین کے لئے عارف امیدوار ہوں گے

ذرائع کا کہنا ہےکہ میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کا باضابطہ اعلان نثار کھوڑو آج کریں گے، کراچی سمیت سندھ بھر میں میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلعی چیئرمینز اور دیگر کے انتخابات 15 جون کو ہوں گے۔

Tags:

jamaat e islami mayor karachiKarachikarachi local body electionkarachi local body electionskarachi mayorkarachi mayor electionkarachi mayor ptikarachi new mayorlocal body election in karachiMayor Karachimayor karachi 2023mayor karachi newsmayor karachi news latestmayor of karachimayoral election in karachinew karachi mayornew mayor karachinext mayor of karachipti mayor karachiwho is karachi mayor?who is mayor of karachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جھوٹ معلوم کرنے کا طریقہ جو ’80 فیصد تک درست‘ ثابت ہوسکتا ہے

Next

حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme