نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی
کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی انہیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی…
کراچی میں میئر کا انتخاب کس طرح ہوگا؟
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق آج رات تک بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام نتائج کا آجائیں گے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سو سو نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور دونوں ہی جماعتیں شہر میں اپنا میئر…
بلدیاتی انتخابات نہیں ہونگے، ہونگے۔۔۔! الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت الیکشن الیکشن کھیلنے لگے!
ابھی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بیان کی سیاہی بھی خشک نہ ہونے پائی تھی کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات 15 جنوری کو ہی کرانے کا اعلان کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی جانب سے 15 جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور دادو میں…
کراچی، حیدرآباد بلدیاتی انتخابات: کس کا پلڑا بھاری ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دوسرے بڑے حیدر آباد میں سات سال سے زائد عرصے کے وقفےکے بعد 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تاہم اس مرتبہ کس جماعت کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے، تجزیہ کار اس بارے میں…
سڑکوں پر جھاڑو لگانے والی چنتا دیوی انتخابی میدان میں بھی جھاڑو پھیر کر ڈپٹی میئر بن گئیں
شمالی بھارت کی ریاست بہار کے گیا شہر کی سڑکوں پر گزشتہ چالیس برس سے جھاڑو دینے والی چنتا دیوی انتخابات جیت کر اسی علاقے سے ڈپٹی میئر منتخب ہو گئی ہیں تفصیلات کے مطابق میونسپلٹی کے حالیہ انتخابات میں چنتا دیوی نے اپنے قریبی حریف کو لگ بھگ پندرہ ہزار ووٹوں…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے:
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدر آباد میں کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ آج سنا دیا ہے, جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہروں میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے کیونکہ سندھ کابینہ نے مزید نوے روز کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی ہے واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 18 اکتوبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی تیسری…
حیدرآباد کے تمام اضلاع اور کراچی کے ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
الیکشن کمیشن نے حیدرآباد کے سارے اضلاع اور کراچی کے ایک ضلع ملیر میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیدرآباد ڈویژن کے سارے اضلاع اور کراچی کے ایک ضلع ملیر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ…