پاکستان کا ’75 برسوں سے جاری نازک موڑ‘ ہارورڈ بزنس اسکول کی کیس اسٹڈی بن گیا!
پاکستان کے سیاسی لیڈر جب بھی ملک کے سیاسی و معاشی حالات کا ذکر کرتے ہیں تو ہمیشہ یہی سننے کو ملتا ہے کہ پاکستان اس وقت نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ 77 سال کے سفر کے باوجود پاکستان آج بھی نازک موڑ سے ہی گزر رہا ہے کیونکہ کمر توڑ مہنگائی، بھاری بھرکم…
فلسطین کے حامی عالمی عدالت کے فیصلے سے خوش بھی، غم زدہ بھی۔۔
نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے جب جنوبی افریقہ کی درخواست سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزام کے حوالے سے عبوری حکمنامہ دیا تو فلسطین کے حمایتی عدالت کے باہر خوش بھی تھے اور غم زدہ بھی۔ عالمی عدالت انصاف جب ہنگامی اقدامات پر فیصلہ سنا…
افغانوں کے ماورائے عدالت قتل پر برطانوی فوج کے خلاف انکوائری
خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سے برطانوی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر اس الزام کی ’انکوائری‘ لندن میں شروع ہو گئی ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے…
کینیڈا: برٹش کولمبیا حکام کا انوکھا اقدام، ہیروئن اور کوکین بڑے پیمانے پر لے جانے سے روکنے کے لیے تھوڑی مقدار کی اجازت
کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کی حکومت نے ہیروئن، میتھ، ایکسٹیسی اور کریک کوکین کی تھوڑی مقدار پاس رکھنے اور لے جانے کی اجازت دے دی ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ میں حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ تین سالہ پائلٹ پراجیکٹ کے مطابق…