سمبا: بکری کا بچہ جو غیر معمولی حد تک لمبے کانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا اسٹار بن چکا ہے
اگر آپ کارٹون کیریکٹرز سے دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ نے ممکنہ طور پر ڈمبو کا نام سنا ہوگا۔ یہ ایک ہاتھی کے بچے کا کارٹون کردار تھا،جو اپنے حد سے زیادہ لمبے کانوں کی وجہ سے ہر ایک کے مذاق کا نشانہ بنتا تھا اور اسے سرکس میں کرتب دکھانے پر مجبور کیا جاتا…