سرد خزاں (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
اس سال جون میں وہ ہماری جاگیر پر رہنے آیا۔ ہم نے اسے ہمیشہ خاندان کا ایک فرد سمجھا تھا، اس کے مرحوم والد میرے ابّا کے قریبی دوست اور پڑوسی تھے۔ پندرہ جون کو فرڈینینڈ کو سراجیوو میں قتل کر دیا گیا۔ سولہ تاریخ کی صبح ڈاک خانے سے اخبارات آ گئے۔ میرے ابّا…
جوگی عقل والے ہوتے ہیں یا خالی داڑھی مونچھ بڑھانی ہوتی ہے؟
عشق میں ناکام لوگوں کو دیکھ کے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ جوگی بنے پھرتے ہیں، تن بدن کا ہوش نہیں، لیکن وہ سب وقتی ہوتا ہے، جوگ طبیعت میں ہوتا ہے۔ جوگی ایسا ہے جیسے چوک میں بیٹھا ہو مگر اکیلا، سامان کے ڈھیر لگے ہوں لیکن جانے کی باری آئے تو کندھے پہ…
منٹو کو غالب سے عشق کیوں تھا؟
ابوالحسن نغمی اردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر اپنی کتاب ’سعادت حسن منٹو: ذاتی یادداشتوں پر مبنی اوراق‘ میں لکھتے ہیں کہ ’منٹو صاحب کو غالب سے شدید جذباتی وابستگی تھی۔ انہیں غالب پر کبھی کبھی اس قدر پیار آتا تھا کہ وہ فرطِ محبت سے انہیں…
ایک انتہائی سبق آموز کہانی کا دوسرا رخ
زندگی میں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے، بس آپ کو سبق سکھانے والا استاد ہونا چاہیے۔ آنکھ کا کُھلنا کیسا ظالم سبق ہے۔ نہ کھلے آنکھ، ہیں جی؟ پھر کیا ہوگا؟ کھلے اور بند ہو جائے اور پھر نہ کھلے؟ کھل جائے اور سامنے کوئی بھیانک منظر ہو۔ تو نارمل حالات میں آنکھ…
فیض محمد بلوچ: ایک شہسوار کی کتھا
تقسیمِ ہند سے پہلے اور قیام پاکستان کے بعد 60 کی دہائی تک کراچی شہر میں گھوڑ دوڑ مقبول کھیلوں میں شامل تھا۔ خوبصورت پارکوں، سنیماؤں اور تفریح گاہوں کی طرح کراچی ریس کورس میں بھی بڑی گہماگہمی رہتی تھی۔ صحتمند اور تربیت یافتہ گھوڑوں کی ملکیت تو اس وقت کے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 20)
مرول ٹاپ بادلوں میں چھپ کر پیچھے رہ گیا ہے۔ سڑک قراقرم کے پہاڑوں پر سندھو کے سنگ بل کھاتی ہمالیہ کے پہاڑوں میں گھری پاک فوج کی چھوٹی چھاؤنی ’ہمزی گونڈ‘ (قمریگون) کو رواں ہے۔ یہ ممنوع علاقہ (restricted area) ہے۔ اس چھاؤنی کو مرکزی سڑک سے ملاتا واحد زمینی…
کہانی ایک سائن بورڈ کی
یہ بورڈ آپ دیکھ رہے ہیں۔۔ آج ایک کہانی اسی بورڈ کا سناتے ہیں۔۔ گڈاپ روڈ سے آف روڈ ایک راستہ تھدو ڈیم کی طرف جاتا ہے، اس سے آگے چلتے ہوئے جیسے ہی آپ کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں داخل ہوتے ہیں، کچھ ہی فاصلے کے بعد یہ بورڈ دکھائی دیتا ہے۔ اس…