سام سنگ کمپنی نے اپنے موبائل پاکستان میں تیار کرنے کے لئے لکی گروپ کے ساتھ معاہدہ کر لیا
کراچی : لکی موٹر کارپوریشن (ایل ایم سی) نے پاکستان میں سام سنگ موبائل ڈیوائسز تیار کرنے کے لیے سام سنگ گلف الیکٹرانکس کمپنی، ایف زیڈ ای کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسٹاک فائلنگ میں لکی سیمنٹ لمیٹڈ (ایل سی ایل) نے کہا کہ اس کی ذیلی…