لمپی اسکن ڈزیز: بھارت کو افواہوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
پڑوسی ملک بھارت میں مویشیوں کو متاثر کرنے والی وائرل بیماری ’لمپی اسکن ڈزیز‘ (گلٹی دار کھال کے مرض) کے بارے میں سوشل میڈیا غلط معلومات پر مبنی پوسٹ کی بھرمار کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے حکومت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ’لمپی اسکن ڈزیز‘…
لمپی اسکن وائرس: مقامی سطح پر تیار کی گئی سستی ویکسین جلد دستیاب ہوگی
محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کی جانے والی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین جلد ہی مارکیٹ میں آ جائے گی، جس کی قیمت تقریباً پچیس روپے فی ڈوز تک ہوگی تفصیلات کے مطابق سندھ انسٹیٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نظیر حسین…
سندھ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی لمپی اسکن وبا پھلنے لگی
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک ڈاکٹر عالم زیب نے لمپی اسکن بیماری سامنے آنے کی تصدیق کی ہے کہ مویشیوں میں پھیلتی ہوئی لمپی…