سندھ میں بے قابو لَمپی اسکن ڈزیز خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
محکمۂ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق اپریل کے آخری ہفتے تک صرف سندھ میں چھتیس ہزار سے زائد گائیں اور بھینسیں لمپی اسکن ڈیسز سے متاثر ہوئیں، جن میں سے 428 ہلاک ہو چکی ہیں۔ ویکسینیشن اگر جلد از جلد مکمل نہ ہوئی تو صورتحال ابتر ہو سکتی ہے واضح رہے کہ 2022ع کے…
لَمپی اسکن ڈزیز ویکسین: ’بیماری پر عید سے پہلے قابو پالیں گے‘
کراچی – صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ فشریز نے ’لمپیویک‘ ویکسین کی افتتاحی تقریب میں بتایا کہ چالیس لاکھ ویکسین کی ڈوزز ترکی سے منگوالی گئی ہیں اور بدھ سے سندھ بھر میں ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کیا جائے گا حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیماری پر…
لمپی اسکین، 4 دن میں 2 ہزار نئے کیسز رپورٹ، 29 گائیں مر گئیں
کراچی – محکمہ لائیو اسٹاک نے لمپی اسکین بیماری کے چار روز میں دو ہزار سے زائد کیسر رپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ چار سو آٹھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں بیماری سے چار…
حکومتِ سندھ نے ’لَمپی اسکن ڈزیز‘ کا پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کردی
کراچی – مویشیوں میں لَمپی اسکن ڈزیز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق لائیو اسٹاک کے وزیر امداد علی پتافی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ بیماری صرف گائے میں پائی جاتی ہے، جو کہ صوبے…
کنٹونمنٹ بورڈ ملیر نے نجی اراضی پر مویشی منڈی نہ لگانے کی یقین دہانی کرادی
کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے نجی اراضی پر مویشی منڈی لگانے کے خلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کرانے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دس رکنی بینچ کے…
گڈاپ کے عبداللطيف بلوچ نے لمپی اسکن ڈزیز سے متاثر اپنے جانوروں کا علاج کیسے کیا؟
کراچی – ‘میری گائے کے جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آئے، ڈاکٹر کو بتایا تو انھوں نے مشورہ دیا کہ اینٹی بائیوٹک لگا دو، مگر ایسا کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ چند دنوں میں گائے کے جسم پر یہ دانے پھیلنے لگے اور ان کا سائز بھی بڑا ہوتا گیا اور پھر گائے…