Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کنٹونمنٹ بورڈ ملیر نے نجی اراضی پر مویشی منڈی نہ لگانے کی یقین دہانی کرادی

By Akhtar Rasool
مارچ 15, 2022 1 Min Read
0

کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے نجی اراضی پر مویشی منڈی لگانے کے خلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کرانے کا حکم دے دیا

تفصیلات کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دس رکنی بینچ کے روبرو نجی اراضی پر مویشی منڈی لگانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی

پاکستان نیوی نان گیزیٹیڈ سویلین ایمپلائز سوسائٹی کی درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر نے حلفیہ بیان جمع کروایا

جواب میں کہا گیا کہ آئندہ درخواست گزار کی اراضی پر مویشی منڈی نہیں لگائیں گے

کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے جواب پر درخواست گزار وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار کیا

درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ یہ چیف ایگزیکٹو یا صدر کنٹونمنٹ کی جانب سے حلف نامہ نہیں۔ صدر یا چیف ایگزیکٹو کو خود اپنا حلف نامہ جمع کرانے کی ہدایت کی جائے

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو تحریری طور پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا اور سماعت دو ہفتوں کے لیے سماعت ملتوی کردی

واضح رہے کہ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ سپر ہائی وے پر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کی جانب سے ان کی اراضی پر ہر سال زبردستی مویشی منڈی لگا دی جاتی ہے۔ گزشتہ چھ سال سے کنٹونمنٹ کیخلاف فیصلہ ہو رہا ہے مگر عمل نہیں.

Tags:

KarachiLumpy skin diseasesSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا اور چین میزائل فائر معاملہ, چین پاکستان کے موقف کا حامی

Next

حکومتِ سندھ نے ’لَمپی اسکن ڈزیز‘ کا پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کردی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme