آلودگی سے پاک کراچی اور چرواہے
کراچی کی تاریخ پر بیشتر کتابوں میں لکھا ہے کہ کراچی ماہی گیروں کی بستی تھی، یہ مکمل سچ نہیں ہے۔ یقیناً کراچی کے ساحلی علاقوں کا ذریعہِ معاش ماہی گیری پر مبنی تھا لیکن ان اوائلی ماہی گیروں کو مچھلی کے ساتھ ساتھ دودھ، گوشت، سبزیوں و پھل کی ضرورت ہوتی تھی…
انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل: سیپا کو ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر روکنے کی درخواست پر تبصرہ کرنے کو کہا
کراچی: انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل نے جمعرات کو سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل اور ایک نجی تعمیراتی کمپنی کو متنازع ملیر ایکسپریس وے منصوبے کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پر اعتراضات دائر کرنے کی ہدایت کی۔ ریٹائرڈ جسٹس…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل میں چیلنج
ایکسپریس وے کے مجوزہ روٹ کے ایک زمیندار عبدالقیوم اور این جی او پاکستان ماحولیاتی تحفظ موومنٹ کے نمائندے احمد شبر نے انڈیجینس لیگ کمیٹی سندھ ہائیکورٹ کے وکیل کاظم حسین مہیسر کی وساطت سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کیخلاف سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل…
ملیر ایکسپریس وے : انسانوں کی بے دخلی اور ماحولیاتی تباہی کی قیمت پر؟
کراچی : پچھلے سال کے آخر میں، کراچی کے ضلع ملیر میں واقع مگسی گوٹھ کے ایک پینتیس سالہ چھوٹے درجے کے کسان، عبدالغفار نے دیکھا کہ سرکاری کارکنوں کا ایک گروپ اس کے محلے میں داخل ہوا ہے اور گھروں، فٹ پاتھوں اور گلیوں کے کونوں کو نشان زد کرنا شروع کر دیا ہے…