لیاری اور ہندی فلم ”دھرندر“ کا ٹریلر
لیاری، کراچی کی سب سے قدیم اور پہلی محنت کش آبادی۔ بلوچ اکثریت کے ساتھ یہاں کچھی کمیونٹی دوسری بڑی آبادی ہے ـ مہاجر، میمن، پنجابی اور پشتون بھی لیاری کی سماجی تشکیل کا لازمی حصہ ہیں۔ یہ خطہ تاریخی طور پر شہر کی گنجان آباد، محنت کش اور سیاسی طور پر باشعور…
لیاری: مارا ماری سے کنا یاری تک
کراچی کے مشہور زمانہ ریڈ لائٹ ایریا نیپیئر روڈ سے گزر کر جونا مارکیٹ اور لی مارکیٹ سے متصل بغدادی تھانے کو پیچھے چھوڑ کر گاڑی اب ٹوٹے پھوٹے خستہ حال رستے پر ہچکولے کھاتے ہوئے چلی جارہی تھی۔ یہ رستہ عرصہ پہلے شاید کبھی سڑک کہلاتی ہو گی جو اب وہاں ناپید…
”نہ پوچھ نسخۂِ مرہم جراحتِ دل کا“
جب وہ اپنے بیمار دل کو لیے اسپتال پہنچا تھا، جب جراحی اتنی ضروری ہوئی تھی کہ وہ بیمار، جس کے ساتھ مسکراتے لبوں واپس آیا تھا، وہ زندہ تھا۔۔ اور زندہ جسم میں زندہ دل دھڑک رہا تھا۔ اسے موت نے نہیں مارا۔ اسے دل کے عارضے نے بھی نہیں مارا۔ اسے ان باتوں…
لیاری کے جیالے اپنی ہی پارٹی کے خلاف احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اور بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اور کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔239 سے نبیل گبول کو نامزد کرنے پر لیاری کے عوام نے احتجاج کیا ہے اس بار دلچسپ یہ رہی کہ…
پیپلز پارٹی، لیاری اور عثمان بلوچ کی یادداشتیں
بھٹو خاندان نے لیاری سے انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاسی میدان میں لانچنگ مؤخر کر دی گئی ہے۔ کراچی کے دل لیاری سے محترمہ بے نظیر بھٹو، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں مگر کبھی بے…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…
لیاری، جو کبھی یونان تھا اور اب بھی برازیل ہے۔۔
لیاری ایک لکیر ہے، جہاں سے کراچی شروع ہوتا ہے۔ لیاری کی انرجی پورے کراچی سے مختلف ہے بلکہ پورے پاکستان سے مختلف ہے، شاید پوری دنیا سے ہی مختلف ہے۔ یہاں کے لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ زمین سے اُگے ہوں گے یہ زمین کی سگی اولاد ہیں اور ان کا علم…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…