فٹبال کا گڑھ لیاری، جہاں کے باسیوں کی رگوں میں فٹبال کا عشق دوڑتا ہے۔۔
فٹبال ورلڈکپ کا میلہ سجتے ہی کراچی کے مسائل میں گھرے علاقے لیاری میں لوگوں کی تلخ اور کٹھن زندگی میں بھی رنگ گھل جاتے ہیں۔ یوں تو یہاں دنیا کی کئی فٹبال ٹیموں کے مداح موجود ہیں، لیکن اگر یہ کہا جائے کہ یہ پیلے کے ملک برازیل کے مداحوں کی بستی ہے، تو…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…
عزم و ہمت کا پیکر، لیاری کی ’ڈرائیور باجی‘
ماہ نور بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے اور وہ گیارہ سال سے ڈرائیونگ کے پیشے سے وابستہ ہیں، جس کی وجہ سے محلے میں وہ ’ڈرائیور باجی‘ کے نام سے پکاری جاتی ہیں چھتیس سالہ ماہ نور بلوچ کی یہ کہانی اس لیے منفرد ہے، کیونکہ انہوں نے ایک ایسے پیشے…
میڈیا میرے بجائے میرے حجاب کو اہمیت دیتا ہے، ایوا بی
رواں برس کے آغاز میں ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ میں بلوچی زبان کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ ایوا بی نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا ان کے بجائے ان کے حجاب کو اہمیت دیتا ہے خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کو دیے گئے انٹرویو میں…
برطانوی کوچ, جو لیاری کے بچوں کو سکھانے اور ساتھ لے جانے آئے
کراچی – برطانیہ کے سوئنڈن فٹبال کلب کے کوچ ایلکس پائیک ان دنوں کراچی میں ہیں، جہاں وہ ایم سی فٹ بال کلب کے گراؤنڈ میں لیاری کے پندرہ سال سے کم عمر تین سو بچوں کی کوچنگ کر رہے ہیں ان بچوں کے درمیان بعد میں مقابلے کرائے جائیں گے اور آخر میں انہی…
لیاری میں قائم پروڈکشن ہاؤس کے زیرِ نگرانی کراچی کے پسماندہ علاقوں کی 12 فلمیں
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری، بلدیہ ٹاؤن اور ابراہیم حیدری جیسے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی ساٹھ خواتین نے چند ہی ماہ کی تربیت کے بعد عالمی معیار کی بارہ دستاویزی فلمیں بنا کر نمائش کے لیے پیش کی ہیں لیاری میں واقع پروڈکشن…
لیاری کی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی گلوکارہ ایوا بی
کراچی – جب زندگی اپنی ہے تو مرضی دوسروں کی کیوں؟ جیسا چاہے جی لے گی میں تکلیف دوسروں کو ہوتی کیوں۔۔۔۔ یہ الفاظ ایوا بی کے ہیں، جنہیں تین سال قبل انہوں نے ایک ریپ سانگ میں ڈھال کر پٹاری میوزک ایپ پر ریلیز کیا تھا ایوا بی بلوچ ہیں اور لیاری میں پلی…
برطانیہ کے سابق اسٹار فٹ بالر مائیکل اوون کی اسلام آباد آمد، لیاری بھی آئیں گے
اسلام آباد – برطانیہ کے سابق اسٹار فٹبال کھلاڑی اور گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے باضابطہ سفیر مائیکل اوون تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جاری بیان کے مطابق مائیکل اوون گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی…