جادوئی نقشہ اور کھڑکی، نقشے پر مقناطیس رکھیں اور کھڑکی پر اس جگہ کا براہ راست منظر دیکھیں
نیویارک – کووڈ کی وبا کے دوران دنیا کے اکثر ممالک میں لوگ گھروں تک محصور رہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، اب اومیکرون سے دوبارہ حالات مخدوش ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے ایسی ہی صورتحال سے دوچار اور بہت عرصے وبا کے لاک ڈاؤن میں رہنے والے ایک انجینیئر…