Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

جادوئی نقشہ اور کھڑکی، نقشے پر مقناطیس رکھیں اور کھڑکی پر اس جگہ کا  براہ راست منظر دیکھیں

By Akhtar Rasool
دسمبر 11, 2021 2 Min Read
0

نیویارک – کووڈ کی وبا کے دوران دنیا کے اکثر ممالک میں لوگ گھروں تک محصور رہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، اب اومیکرون سے دوبارہ حالات مخدوش ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے

ایسی ہی صورتحال سے دوچار اور بہت عرصے وبا کے لاک ڈاؤن میں رہنے والے ایک انجینیئر ایلکس شیکسپیئر نے ایک نقشہ اور ایک مجازی (ورچوئل) کھڑکی بنائی ہے. جب چھوٹا مقناطیسی طیارہ نقشے پر رکھا جاتا ہے تو کھڑکی میں عین اسی جگہ کا منظر دکھائی دیتا ہے

اس جادوئی تخلیق کے موجد ایلکس شیکسپیئرکہتے ہیں کہ عالمی فضائی سفر بند ہوچکے ہیں اور لوگ اب بھی دنیا کے نظاروں کو دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں

اسی طرح ایلکس نے ایک فور کے ڈسپلے بنایا ہے، جس پر ہوبہو کسی کھڑکی کا گمان ہوتا ہے ۔ جیسے ہی آپ مقناطیسی طیارہ نقشے پر نقش کسی مقام پر چپکاتے ہیں۔ کھڑکی میں براہِ راست اس جگہ کی بلند معیاری وڈیو کھلتی ہے، جو عین اسی وقت کے منظر کو ظاہر کررہی ہوتی ہے

ایلکس شیکسپیئر ہارڈویئر ہیکر بھی ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے حقیقت سے قریب تر ڈسپلے تیار کیا ہے۔ لیکن یہ جعلی کھڑکی درحقیقت ایک ڈسپلے اسکرین ہے۔ اس میں اعلیٰ معیار کی ایل ای ڈی روشنیاں نصب ہیں، جو منظر کو بہت واضح دکھاتی ہیں

دلچسپ بات یہ ہے کہ چھت پر ایک تھرمل کیمرہ بھی لگایا گیا ہے، جو کھڑے ہونے والے پوزیشن کو دیکھتے ہوئے منظر کو سیدھا یا ترچھا ظاہر کرتا ہے اور اس پر مزید حقیقت کا گمان ہوتا ہے.

Tags:

Magical World Map
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

’میٹا فیسبک‘ نے پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل ایپ متعارف کرادی

Next

میراڈونا کی چھیالیس لاکھ روپے کی گھڑی چوری کرنے والا بھارت میں گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme