چاند بنا قبرستان، امریکی مشن ستر لوگوں کی باقیات چاند پر لے کر جائے گا۔۔
ہندو دھرم کے پیروکاروں کی طرف سے مرنے والوں کی استھیاں گنگا میں بہانے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے، لیکن اب امریکہ کے کیپ کیناورل سے ایک راکٹ ایک ایسے منفرد مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جو ستر سے زیادہ لوگوں کی باقیات / استھیاں چاند پر لے کر جائے گا…
بیسویں صدی کے ’سب سے بڑے آرٹ فراڈ‘ مجرم کی نصیحت کیا تھی؟
کروڑوں روپے مالیت کی ایک چیز آپ خریدیں اور اگلی صبح اخبار سے پتہ لگے کہ آپ سے فراڈ ہوا ہے اور وہ چیز دو نمبر تھی، آپ کیا کر سکیں گے؟ پپینٹنگز کی دنیا میں ہمیشہ سے معاملہ اصلی اور ’نسلی‘ ہونے کا رہا ہے۔ جس طرح کسی گھوڑے یا کتے کی نسل اہم…
نوجوانوں میں مقبول ’انرجی‘ ڈرنکس اندر سے کیسے کھوکھلا کر دیتے ہیں؟
ہمارے آس پاس خاص طور پر میڈیا میں ہمیں انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک گونج سنائی دیتی ہے۔ مشتہرین اسے، اپنی توانائی کی سطح میں اضافے کے خواہشمند افراد کو ذہنی طور پر متحرک، جوش اور حوصلہ افزائی کے دعوے کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ لیکن توانائی کے بھوکے افراد…
بی بی سی کے چیئرمین کا استعفیٰ۔۔ مستعفی ہونے کی وجہ کیا ہے؟
معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے چئیرمین رچرڈ شارپ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک آزاد رپورٹ سے ظاہر ہوا تھا کہ انہوں نے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے دور میں ملازمت حاصل کر نے کے سلسلے میں شفافیت کے دو ضابطوں کی خلاف…
پاکستان کی سرکاری کمپنیاں ایشیا کے بدترین ادارے!
حکومتی نااہلی، بد انتظامی اور بدعنوانی نئے نئے سنگ ِ میل حاصل کر رہی ہے، جس کی تازہ مثال یہ ہے کہ پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں (ایس او ایز) کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دیا گیا ہے، جہاں مجموعی خسارہ اثاثوں کی مالیت سے بھی…
’صدی کا بدترین طوفان‘: شہر برف میں ’دفن‘، نیویارک کے لیے ہنگامی امداد
امریکی میں کرسمس کے موقع پر ’صدی کے بدترین‘ برفانی طوفان سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر صدر جو بائیڈن نے نیو یارک کے لیے وفاقی امداد کی منظوری دے دی ہے اس شدید سرد موسم کے نتیجے میں نو امریکی ریاستوں میں ہونے والے مختلف واقعات میں، اب تک کم از کم پچاس…