موسیو والیری، ہمارے پیشے میں خیال نایاب ہیں!
کبھی کبھی کوئی شعر ایسا ہوتا ہے، جو پھڑکا کے ڈھیر کر دیتا ہے۔ شاعر کوئی بھی ہو سکتا ہے، ضروری نہیں کسی مشہور شاعر کا شعر ہی تڑپیلا ہو، بات کیفیت کی ہوتی ہے، کہانی فیلنگ کی ہوتی ہے اور کچھ یونیورسل محرومیوں کی ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ شاعروں کا کیا ہے،…