مکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، آٹھ پاکستانی عمرہ زائرین ہلاک، چار کی شناخت
سعودی عرب میں مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں آٹھ پاکستانی عمرہ زائرین ہلاک جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر شیراز علی خان کے مطابق مکہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا یہ…
’بکھرے ہوئے سفید موتی‘ عمرہ زائرین کی سجدے میں خوبصورت تصویر
مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے مسجد حرام سے سفید رنگ میں ڈھکا ہوا ایک منظر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ بنا ہوا ہے۔ یہ تصویر دراصل سفید احرام میں لپٹے معتمرین کی ہے،…
جرمنی سے بائیک پر عمرے کے لیے پہنچنے والا شامی مکہ پہنچتے ہی جاں بحق
شامی نژاد شہری جرمنی سے بائیک پر 73 دن کے سفر کے بعد مکہ پہنچتے ہی شدتِ جذبات سے اس قدر مغلوب ہو گئے کہ ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی اور یوں ان کی مقدس ترین شہر میں دفن ہونے کی خواہش پوری ہو گئی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے…