کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست
سیاست دانوں کا عروج و زوال تو پاکستان میں خیر ایک معمول کی کہانی ہے مگر ملک ریاض پر زوال سازوں کا ہاتھ پڑنا غیر معمولی ہے۔ یہ چینی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ’علی بابا‘ کے ارب پتی مالک جیک ما کا مکھو ٹھپنے سے بڑی کہانی ہے۔ ملک ریاض بذاتِ خود کھڑکی توڑ فلم…
بحریہ ٹاؤن معاہدے سے زیادہ زمین پر قابض ہے۔۔ ادائیگی کے حوالے سے بحریہ ٹاؤن کی درخواست مسترد
پاکستان کی سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق 2019 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رقم ادائیگی کے شیڈول میں ترمیم کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھ گھنٹے کی سماعت کے اختتام پر عدالت نے تفصیلی حکمنامہ لکھوایا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ…
سندھ کے کوہستان کیرتھر کے پہاڑیں، زمینیں اور جنگلات پر بلڈر مافیا کے قبضے جاری ہیں: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس
نوري آباد : کوہستان کی زمینوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، ہمارے غریب مقامی انڈیجینئس لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کیئے جا رہے ہیں، غیر مقامی لوگوں کو اسلحہ سمیت بیٹھا کر دھرتی کے وارثوں کو ڈرایا…