کھیرتھر نیشنل پارک کی تباہی
یہ ہے کھیرتر نیشنل پارک ـ ضلع جامشورو، دیھ مول ـ یہ جگہ پاچران کے نام سے مشہور ہے، یہ وادی نما علائقہ جنگلی حیات کی جنت رہا ہے، جس میں کئی قسم کے چرند پرند جنگلی ہرن جنگلی بکریاں مول ندی میں پانی کے لیئے آ جاتی ہیں، یہاں آس پاس کے لوگ پکنک…
ملک ریاض، ایک قومی اثاثہ!!
بچپن میں کہانیاں سنتے تھے.. ان میں سے ایک کہانی یوں شروع ہوتی تھی، کہ ایک جن تھا، اس کی جان ایک طوطے میں بند تھی.. جن اس طوطے کو ایک پنجرے میں بند کر کے اس کی حفاظت کرتا تھا ـ میں اسے بس ایک کہانی سمجھتا تھا، مگر آج اس کہانی کو حقیقت…
میں ایف آئی آر میں ملک ریاض کا نام شامل کرنے کے موقف پر قائم ہوں ، امیر علی گبول
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف حال ہی میں ایک کیس میں اپنے حق میں فیصلہ پانے والے مدعی امیر علی گبول نے کہا ہے کہ پولیس کی اپنی مرضی سے کاٹی گئی ایف آئی آر سے میرا کوئی تعلق نہیں امیر علی گبول نے کہا کہ یہ ایف آئی آر میری مرضی کے بغیر کاٹی…
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود گڈاپ پولیس کا ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار، مدعی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
کراچی : گڈاپ پولیس کے رویے سے ایک بار پھر یہ سوال ابھر کر سامنے آیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست بن گیا ہے، جو خود ریاست سے بھی زیادہ طاقتور ہو چکا ہے. گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ملک ریاض، سیکورٹی انچارج اور دیگر…
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی بدمعاشیاں، بحریہ کی رہائشی خاتون پریس کلب پہنچ گئی
بحریہ ٹاؤن کراچی کی رہائشی خاتون بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے خلاف پریس کلب پہنچ گئی اور شکایات کے انبار لگا دیے تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کی رہائشی خاتون فضا نے کراچی پریس کلب پہنچ کر میڈیا کو بتایا کہ اسے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے مسلسل ہراساں…
ساٹھ کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی معطل
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی روزانہ 6 گھنٹے کے لیے معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن بجلی کے بلز کی مد میں ساٹھ کروڑ اسی لاکھ روپے کی…
بحریہ ٹاؤن کی جارحیت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ
ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن کراچی کی طرف سے ملیر میں سندھ کی زمینوں اور گوٹھوں پر جبری قبضوں اور سندھ ایکشن کمیٹی کے مظاہرین پر تشدد کے خلاف ایک پرجوش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے کیا گیا، جس کا اہتمام…
لاہور، بحریہ ٹاؤن کے قبضوں کے خلاف اور سندھیوں کے حق میں بڑا احتجاجی مظاہرہ
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بحریہ ٹاؤن کراچی کی طرف سے ملیر میں سندھ کی زمینوں اور گوٹھوں پر جبری قبضوں اور سندھ ایکشن کمیٹی کے مظاہرین پر تشدد کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کا اہتمام پروگریسو اسٹوڈنٹس کلیکٹو اور حقوقِ خلق موومنٹ نے کیا…