کراچی پریس کلب میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس پریس کانفرنس، جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
سندھ انڈیجنئس رائٹس الائنس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے صدیوں سے آباد مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضے اور ان کے گاؤں، اسکول، قبرستان اور تاریخی مقامات مسمار کرنے کے خلاف سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس پچھلے سات سالوں سے پرامن سیاسی جدوجہد کر رہا…
کراچی میں زیرِ تعمیر بحریہ ٹاؤن اور سندھ کا مستقبل (قسط 3)
بحریہ ٹاؤن کے علاوہ ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی، لیاری ڈولپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر ملیر اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لاکھوں ایکڑ کراچی کی قیمتی زمینیں جعل سازی ،فراڈ اور جعلی گوٹھوں کے نام پر مختلف اداروں، سرمایہ داروں اور بلڈرز مافیاز کو کوڑیوں کے مول الاٹ کی…
گل حسن کلمتی اور دیگر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور
گل حسن کلمتی و دیگر آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں یاد رہے کہ 6 جون کو سندھ ایکشن کمیٹی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے ملیر کے قدیمی گوٹھوں پر حملوں اور زمینوں پر ناجائز قبضے کےخلاف تاریخی دھرنا دیا تھا، جس…
بحریہ متاثرین کاٹھور کے باسیوں کی جانب سے بحریہ اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر داخل
ملیر (نامہ نگار): بحریہ ٹاؤن کراچی کی بربریت کے خلاف اور متاثرین سے اظہار ہمدردی کرنے سندھ کے مشھور شاعر مہر ڈبائی، عوامی تحریک کی مرکزی قیادت، سندھ خواتین تحریک، قوم پرست راہنما مسعود شاہ اور دیگر نے فیض محمد گبول گوٹھ، کمال خان جوکھیو گوٹھ کا دورہ کیا…
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ عمل دﺭ ﺁﻣﺪ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ 460 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﻓﺎﻕ ﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎﺩﯾﺎ
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ 460 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﻓﺎﻕ ﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ۔ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﻭﻓﺎﻕ ﻧﮯ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ 57 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﮭﮯ۔ تفصیلات کے مطابق ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ…
بحریہ ٹاؤن اب جامشورو کے علاقے مول میں
(نہ مٹنے والی بھوک کی کہانی) بحریہ ٹاؤن نے اپنے پنجے گاڑنے کے بعد اب کھیرتھر کو نوچنا شروع کر دیا ہے…. ملیر کو ملیا میٹ کرتے ہوئے یہ بھیڑیا اب ضلع جامشورو کی حدود میں کھیرتھر رینج میں واقع وائلڈ لائف کی چھ سو ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے "بحریہ…
ملیر!
1950ء کا ملیر… ملیر, جو اب بھی وہی ہے اور نہیں بھی! ملیر جو ہمیشہ ایک سا ہے اور ہمیشہ بدلتا بھی رہا ہے۔ جب یہاں ائر پورٹ، ابھی نیا پرانا ائر پورٹ نہیں تھا. جب اس جگہ سبز طوطوں کی لیغار رہتی تھی.. یہاں سبزہ ہوتا تھا اور اس سبزے میں سبز طوطے ایسے…
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف الاٹیز کا احتجاجی مظاہرہ
گزشتہ دن صبح سویرے ضلع ملیر اور شہر کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے الاٹیز نے بحریہ ٹاؤن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. یہ مظاہرہ پلاٹ اور گھر الاٹ نہ کرنے کے خلاف کیا گیا. اس دوران گیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے احتجاجی مظاہرین کو روکنے کی بھی کوشش کی…