میگا پروجیکٹس اور ماحولیاتی تباہی، سول سوسائٹی 16 جولائی کو کراچی میں مارچ کرے گی
سول سوسائٹی اور ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی کو کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو ماحولیاتی خطرات سے آگاہ کرنا، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی، ملیر ایکسپریس وے سے ماحولیاتی تباہی اور اس ضمن میں حکومتی اداروں کی نااہلی…
پرانا ملیر: ۱۹۹۹ میں لکھی گئی ایک تحریر (حصہ اول)
جو ملیر ہم نے دیکھا، اُس کا تو اِس وقت نام و نشان تک نہیں رہا اور اپنے آباؤ اجداد سے جو سنا، وہ تو صرف دیو اور پریوں کی دیس جیسی کہانی لگتی ہے۔۔ البتہ اگر ملیر ندی کے کناروں سے سفر کا آغاز کیا جائے، ابتدا ڈفینس سوسائٹی کی عالیشان عمارتوں سے کی…
اے ڈی بی نے ملیر ایکسپریس وے کو فنڈنگ کی ترجیحی فہرست سے خارج کر دیا
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے ملیر ایکسپریس وے کو فنڈنگ کی ترجیحی فہرست سے خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے تاحال ملیر ایکسپریس وے کی فنڈنگ کے لیے کوئی عزم نہیں کیا یہ بات ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی خصوصی پروجیکٹ سہولت کار برائے او ایس پی ایف عمرانہ جلال نے ملیر…
ٹربیونل نے متنازع ملیر ایکسپریس وے منصوبے کی تعمیر کی اجازت دے دی
اربوں روپے کے متنازعہ منصوبے کے خلاف اٹھائے گئے بڑے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے، سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ٹریبونل نے ہفتے کے روز صوبائی حکومت اور دیگر حکام کو ملیر ایکسپریس وے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی، لیکن اس کے لیے درجن بھر شرائط پر عمل…
ملیر: سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کا قدیم آبادی کی آبائی زمینوں پر قبضے کے خلاف مزاحمت کا اعلان
ملیر کے قدیم باشندوں کی ایک بڑی تعداد نے، جنہیں سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے اتحاد کی حمایت حاصل ہے، نے ضلع ملیر میں شہر کے مضافات میں ایک احتجاجی کیمپ لگایا تاکہ حکام کی جانب سے ایجوکیشن سٹی پروجیکٹ کے نام پر ان کی 100 ایکڑ اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے…
ملیر ایکسپریس وے منصوبہ اہم ہے، اسے بغیر کسی مسئلے کے مکمل کیا جانا چاہیے۔ لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
کراچی کے کور کمانڈر ملیر ندی کے کنارے سے اٹھائے جانے والے مواد کا جائزہ لیں گے، جس سے ملیر ایکسپریس وے پر کام سست ہو رہا ہے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری پریس ہینڈ آؤٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یہ منصوبہ اہم ہے اور اسے بغیر کسی…
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ نہ آ سکا
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ آج سنایا جانا تھا لیکن اسٹینو گرافر کے نہ آنے کی وجہ سے سماعت اور فیصلہ 9 مارچ تک موخر کر دیا گیا ہے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹربیونل (آج) کی جانب سے بدھ کو سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن…