سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کا زوال اور ماحولیاتی المیہ
مجھے بچپن سے کتابوں سے عشق ہے۔ میں نے زندگی بھر کتاب، کاغذ اور قلم سے رشتہ جوڑے رکھا۔ زندگی میں جو بھی عزت یا نام مجھے ملا، وہ کتابوں سے عشق کے صدقے میں ملا۔ میں نے ساری عمر ہیرے جواہرات یا زمین جائیداد نہیں بنائی بلکہ کتابیں خریدیں۔ رات میں جب سوتے سے…
ملیر ایکسپریس وے سے خطرے میں پڑی لائبریری کو ثقافتی ورثے کا درجہ مل گیا۔
ملیر میں ایک لائبریری اور انسٹیٹیوٹ برائے بلوچی زبان و ادب کو ثقافتی ورثہ قرار دے کر محفوظ درجہ دے دیا گیا ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے لیے انٹرچینج کی تعمیر کی راہ ہموار کرنے کے لیے سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کو منہدم کیے جانے کا خطرہ تھا۔ تاہم سول سوسائٹی…
ملیر ایکسپریس وے کراچی کے بچے کھچے گرین بیلٹ کو کھا جائے گا
چونکہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات تیزی سے محسوس کیے جا رہے ہیں، غلط شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے، کیونکہ غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ ملک کے بہت سے سبز مقامات اور قدرتی آبی گزرگاہوں…
ملیر ایکسپریس وے ایک کینسر ہے، جو ملیر کو نگل رہا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کا تنازع عدالت پہنچ گیا ہے۔ شہری احمد شبر نے سندھ انوائرمینٹل ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے 38.75 کلومیٹر کا چھ لائین ڈبل گیراج پروجیکٹ ہے۔…
ملیر: سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کا قدیم آبادی کی آبائی زمینوں پر قبضے کے خلاف مزاحمت کا اعلان
ملیر کے قدیم باشندوں کی ایک بڑی تعداد نے، جنہیں سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے اتحاد کی حمایت حاصل ہے، نے ضلع ملیر میں شہر کے مضافات میں ایک احتجاجی کیمپ لگایا تاکہ حکام کی جانب سے ایجوکیشن سٹی پروجیکٹ کے نام پر ان کی 100 ایکڑ اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے…
ملیر ایکسپریس وے منصوبہ اہم ہے، اسے بغیر کسی مسئلے کے مکمل کیا جانا چاہیے۔ لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار
کراچی کے کور کمانڈر ملیر ندی کے کنارے سے اٹھائے جانے والے مواد کا جائزہ لیں گے، جس سے ملیر ایکسپریس وے پر کام سست ہو رہا ہے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری پریس ہینڈ آؤٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یہ منصوبہ اہم ہے اور اسے بغیر کسی…
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ نہ آ سکا
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ آج سنایا جانا تھا لیکن اسٹینو گرافر کے نہ آنے کی وجہ سے سماعت اور فیصلہ 9 مارچ تک موخر کر دیا گیا ہے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹربیونل (آج) کی جانب سے بدھ کو سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن…