ملیر ایکسپریس وے: ’ہمارے گھروں پر لگے سُرخ نشان ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں‘
’ہمارے گھر کی دیواروں پر لگے یہ سُرخ نشانات ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں۔ ہمارے گھر چھین لیے جائیں گے تو ہم کہاں جائیں گے، کیا کریں گے؟‘ ہمارے اردگرد مقامی لوگوں کا ہجوم تھا جو اپنے گھر کی دیواروں پر لگائے گئے سُرخ نشانات دکھا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) پر اعتراضات
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے کیا گیا انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کئی اہم ماحولیاتی اثرات کو حل کرنے میں ناکام رہا، جن میں سب سے اہم ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں پر اس منصوبے کی ذاتی، سماجی اور اقتصادی لاگت ہے۔ مقامی آبادی،…
ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان
ملیر، کراچی : بلوچ متحدہ محاذ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف 31 اکتوبر کو ملیر 15 سے سلمان ٹاور نیشنل ہائی وے تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ یوسف مستی خان نے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے…