قیام پاکستان کے بعد ملیر (اربن) کی مختصر تاریخ
مہرولی مغربی دہلی میں واقع ایک قدیمی بستی ہے. تحریک پاکستان میں مہرولی والوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد اس سے پہلے کہ یہ لوگ پاکستان جاتے، ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا اور مکانات کو آگ لگا دی. یہ لوگ اپنے گھروں سے اس طرح سے…
کراچی: بیوی اور بیٹیوں کے قاتل نے یہ انتہائی قدم کیوں اُٹھایا؟
منگل کے روز فواد خان معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی سے شمسی سوسائٹی ملیر میں واقع اپنے گھر پہنچا۔ والدہ سے ملنے کے بعد وہ بالائی منزل پر اپنے کمرے میں چلا گیا، لیکن کچھ دیر بعد فواد کی والدہ کو سعودی عرب میں مقیم ان کے ایک بیٹے کی کال آئی اور کہا کہ…
فٹبال ورلڈکپ: کراچی کا صدیق گوٹھ مِنی قطر میں تبدیل
فیفا ورلڈ کپ 2022ع کا میلہ قطر کے شہر الخور میں موجود البیت اسٹیڈیم میں سج چکا، جہاں رنگ برنگی اور شاندار افتتاحی تقریب کے بعد کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان قطر ایکواڈور سے صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہار گیا۔ اس طرح ورلڈ کپ کی تاریخ میں قطر اپنا افتتاحی…
ملیر کا ’کنگ شامو‘ مرغی کا انڈا دس ہزار روپے تک کیوں بیچ رہا ہے؟
ملک میں کورونا وبا سے ایک طرف جہاں کئی کاروبار متاثر ہوئے، وہیں فینسی مرغیوں کی فارمنگ کے رحجان میں اضافہ ہوا شہری رنگ برنگی اور خوبصورت مرغیوں سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ ان میں پہلوان قسم کے مرغ بھی شامل ہیں جنہیں شامو کہا جاتا ہے۔ اس ایک پرندے کی قیمت…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…
پاکستان کو ترقی کی ضرورت ہے لیکن ترقی ماحول دوست ہو!
پاکستان میں ماحولیاتی تنزلی سے ترقی کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور ساتھ ہی ساتھ معیارِ زندگی میں بھی کمی آئی ہے۔ خصوصاً صنعتی اور شہری آلودگی سے صحت، معیار زندگی اور معاشی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے ملک میں اس وقت ہوائی آلودگی اور پانی کی کوالٹی، قدرتی…
کراچی کا ایک خاموش رضاکار: غلام رسول کلمتی
ملیر میں نیشنل ہائی وے پر واقع انور بلوچ ہوٹل سے مشرق کی طرف جاتے ہوئے چند قدم آگے سید ہاشمی ریفرنس کتابجاہ (لائبریری) ہے۔ لائبریری میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کی ملاقات ہر وقت کتابیں پڑھنے اور لکھنے میں مگن ایک سفید ریش شخص سے ہوگی۔ یہی شخص غلام رسول…
ضمنی انتخابات: عمران خان کی ریکارڈ جیت، انہیں صرف عبدالحکیم بلوچ ہی ہرا سکے
قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے چھ نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کو کامیابی ملی ہے جبکہ ملیر اور ملتان کی دو نشستیں پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گذشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں بیک وقت چھ حلقوں میں کامیابی حاصل کر…