ملیر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے، ملیر ایکسپریس وے کے خلاف بڑی ریلی
ملیر کراچی : ملیر ایکسپریس وے کے خلاف ملیر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے، آج ملیر میں بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف بلوچ متحدہ محاذ کی کال ملیر میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی، جو…
ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان
ملیر، کراچی : بلوچ متحدہ محاذ نے اعلان کیا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف 31 اکتوبر کو ملیر 15 سے سلمان ٹاور نیشنل ہائی وے تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ یوسف مستی خان نے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے…
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کی ترقی یا تباہی کا منصوبہ
ان دنوں مختلف عوامی مسائل سے نبردآزما ملیر کے عوام کو ایک نئے مسئلے کا سامنا ہے۔ وہ ہے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر اور اس کی زد میں آنے والے دیہات اور ان کی زرعی زمینوں کی تباہی۔ کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور پاکستان کا کمرشل حب ہے اور ملیر اس کی حقیقی روح…
گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!
گڈاپ ، کراچی : انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کی گئی ‘ایکولوجیکل تھریٹ رپورٹ’ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان تیس ممالک میں ہوتا ہے، جہاں کے ماحولیاتی نظاموں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان ممالک میں ماحولیاتی نقصانات مختلف آفات…
میمن گوٹھ، تعویذ گنڈے سے ماں کے مرنے پر بیٹے نے پیر کو قتل کردیا
کراچی : ملیر میمن گوٹھ میں فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ، مقتول تعویذ گنڈے کا کام کرتا تھا ، اس کے علاج سے کچھ روز قبل ایک خاتون مرگئی تھی تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کی حدود ملیر میمن گوٹھ ابراہیم مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ…
براہمن ملیر، شودر بن گیا!
ان تصاویر کی تلخیوں اور بربریت پر آنسو بہانے سے پہلے کچھ باتیں دور عقل و فہم اور سبز و براہمن ملیر کی کرتے ہیں۔ بٹوارے کے بعد سے ہی پاکستان کو معاشیات کی اصطلاح میں کھچڑی نظام کہا جاتا ہے۔ یہاں معاشی نظام کی از سر نو تعمیر کے لئے بہت سارے تجربے کئے…
ملیر کورٹ سے ہتھکڑی لگا ملزم فرار
کراچی : ملیر کورٹ سے ہتھکڑی لگا ملزم فرار ہوگیا پولیس کی طرف سے ڈکیتی کے کیس میں ملوث ملزم عبدالہادی کو پیشی پر ملیر کورٹ لایا گیا تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالہادی نے ملیر کورٹ کی دوسری منزل سے پہلی منزل پر چھلانگ لگائی اور عقبی گیٹ سے فرار ہونے…