نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب پرندے کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس کے جسم کے ایک آدھے حصے پر نر اور دوسرے آدھے حصے پر مادہ کا رنگ ہے، جس سے جانوروں میں اینڈروجینی کی مزید وضاحت ہوتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب سبز ہنی کیپر پرندہ کولمبیا کے…
’زائد تابکاری‘: فرانس میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم۔۔ الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن کیا ہے؟
حال ہی میں فرانسیسی ریگولیٹرز نے امریکی کمپنی ایپل کو حکم دیا ہے کہ الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن (برقی مقناطیسی تابکاری) کے بہت زیادہ اخراج کی وجہ سے وہ اپنے آئی فون 12 کی فروخت روک دے اور موجودہ ہینڈ سیٹس میں مسئلے کو حل کرے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف…
پولینڈ: سترہویں صدی کے بچے کی تالے میں جکڑی لاش دریافت۔۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
ماہرین آثار قدیمہ نے 17 ویں صدی کے ایک بچے کی غیر معمولی باقیات کا پتہ لگایا ہے، جس کو پاؤں میں تالا لگا کر دفن کیا گیا تھا سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ قرون وسطیٰ کے لوگوں کو یہ شاید خدشہ تھا کہ یہ مردہ بچہ ’ویمپائر‘ کے روپ میں دوبارہ زندہ ہو سکتا…
دکی: 43 دن سے پھنسے کان کنوں کے عزیز اپنے پیاروں کے منتظر
بلوچستان کے شمال مشرق میں واقع ضلع دکی کے علاقے معراج میں پینتالیس سالہ عبدالبصیر کان کنوں کی رہائش کے لیے بنائے گئے ایک عارضی کمرے میں اپنے بھائی شراف خان اور چچا زاد بھائی عبدالباقی کا انتظار کر رہے ہیں یہ دونوں افراد، جو پیشے کے اعتبار سے کان کن ہیں،…
ہسپانوی خاتون ایتھلیٹ کا غار میں اکیلے پانچ سو دن گزارنے کا تنہائی کا تجربہ
اگرچہ دنیا سے قطع تعلق ہو کر تنہائی میں وقت گزارنا لوگوں کی اکثریت کے لیے کوئی پسندیدہ چیز نہیں ہے لیکن آج بھی دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنا زیادہ تر وقت تنہائی میں بسر کرتے ہیں۔ ہسپانوی خاتون ایتھلیٹ نے ایسا ہی عمل تجرباتی طور پر کیا ہسپانوی…
پرندے نے پارکنگ میں گھونسلہ بنالیا، پارکنگ معطل
ایک کمپنی کی پارکنگ میں نقلِ مکانی کرنے والے نایاب پرندے نے عین فرش پر اپنا گھونسلہ بنایا ہے، جس کے بعد جنوبی کیرولائنا کی توانائی کمپنی کے ملازمین نے ایک چھوٹے پرندے کو وی آئی پی کا درجہ دیتے ہوئے اس کے تحفظ کے لیے چاروں طرف رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں کسی…