بےموسم کی بارشیں اور ژالہ باری۔۔ ’نہ آم پکے گا، نہ مٹھاس آئے گی‘
ممکن ہے پاکستان میں جاری بارشیں اور ژالہ باری شہری علاقوں میں رہنے والے گرمی کے ستائے لوگوں کو اچھی لگ رہی ہوں لیکن کسانوں کے لیے یہ صورتحال پر بہت پریشان کن ہے۔ انہی کسانوں میں ضلع مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے آم کے کاشتکار ملک اشتیاق…
سندھ میں آموں کی کاشت کا نیا طریقہ کیا ہے؟
یوں تو سندھ کے شہر کنری کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں ایشیا کی ایک بڑی ’مرچ منڈی‘ کا نام آتا ہے، لیکن اب کنری کے ماہر زراعت ڈاکٹر میر امان اللہ تالپور شہر کو ایک نیا تعارف دینے کے لیے کوشاں ہیں ڈاکٹر میر امان اللہ تالپور نہ صرف ماہر زراعت کی…
آم کی پیداوار: ”پچیس سال میں ایسا بحرانی سال نہیں دیکھا“
ذائقے اور معیار کے اعتبار سے اپنی ایک الگ پہچان رکھنے والے پاکستانی آموں کی مانگ امریکا، یورپ سمیت خلیجی ملکوں میں بڑھ رہی ہے اور دنیا بھر سے نئے آرڈرز کی موصولی کے بعد اگرچہ 25 مئی سے برآمد کا عمل شروع ہو چکا ہے، تاہم رواں برس جہاں ٹرانسپورٹ کرائے بہت…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ: اس سال اپریل کی گرمی سے آم کو کیا خطرات ہیں؟
صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے زمیندار جعفر گیلانی آم کے کاشتکار ہیں اور ان کی زمینوں پر اس وقت ایک بڑے رقبے پر آم کے درخت پر پھل لگے ہوئے ہیں جعفر گیلانی کا کہنا ہے ”پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت معمول سے زیادہ ہے…
بارہ ماسی: آم کا وہ درخت، جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے
لودھراں – آم اور وہ بھی سردیوں میں، بلکہ سال کے بارہ مہینے… کیا یہ حقیقت ہے اور کیا ایسا ممکن بھی ہے؟ جی ہاں، یہ بلکل ممکن ہے، ایسا نہیں کہ یہ امکان کولڈ اسٹوریج کا مرہونِ منت ہے، بلکہ یہاں اس کے درخت پر پھل لگنے کا ہی ذکر ہو رہا ہے پنجاب…
اب مہمانوں کو مینگو ملک شیک کے ساتھ خوش آم دید کہیں
ہر موسم اپنے ساتھ انواع و اقسام کے پھل لے کر آتا ہے. گرمیوں کا نام سن کر ہی یوں تو اکثر لوگوں کے چہرے پر ناخوش گوار تاثرات ابھر آتے ہیں، لیکن گرمی کے ساتھ اگر آم کا ذکر آ جائے تو یہی تاثرات خوش گوار روپ دھار لیتے ہیں. آج ہم سنگت میگ…