میراڈونا کی چھیالیس لاکھ روپے کی گھڑی چوری کرنے والا بھارت میں گرفتار
آسام – بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹار فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی چوری ہونے والی کسٹمائزڈ گھڑی برآمد کر لی گئی ہے اور دبئی میں مبینہ چوری کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو پولیس نے بتایا…