مردم شماری: شفافیت پر کیا اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں ساتویں مردم شماری کے دورانیے میں جہاں چوتھی بار توسیع کر دی گئی ہے، وہیں اس کھ شفافیت پر سیاسی جماعتیں بھی انگلی اٹھا رہی ہیں اور مختلف اعتراضات سامنے آ رہے ہیں خاص طور پر سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یہ اعتراضات…
مردم شماری کے ابتدائی نتائج میں ملک کی آبادی 23 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوز کر گئی
عید کی تعطیلات کے لیے ڈجیٹل مردم شماری کو روکتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ سے زائد افراد شمار کیے جا چکے ہیں آبادی کی یہ تعداد 2017 کی مردم شماری سے 12.98 فیصد یا 2 کروڑ 70 لاکھ زائد ہے…
کراچی: نوے فیصد مردم شماری مکمل، شہر کی آبادی میں کمی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مردم شماری کا عمل تقریباً نوے فیصد مکمل ہو گیا ہے، جہاں دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہر کی مجموعی آبادی میں چھ برس قبل کے مقابلے میں پندرہ فی صد کمی کا امکان ہے، جس کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے کا خدشہ ہے واضح رہے کہ…