کراچی، سونمیانی کے قریب سمندر میں نیا جزیرہ نمودار
حب : ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب واقع ساحل سونمیانی کے قریب سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے معظم خان نے بتایا کہ سونمیانی کے قریب یہ نیا جزیرہ مغرب میں نمایاں ہوا ہے ان کا کہنا ہے کہ اسی مقام پر…
کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ”ماحولیاتی بحران“ کی کوئی ویکسین نہیں!
جنیوا : تاریخ میں پہلی بار دو سو بیس سے زائد طبّی تحقیقی (میڈیکل ریسرچ) جرنلز نے ایک مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر ماحولیاتی تبدیلی سے…
”ہمارا سیارہ زمین خطرے میں ہے“ 14000 سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہمارے کرہِ ارض کے فطری نظاموں سے وابستہ تمام معیارات (وائٹل سائنز) روبہ زوال ہیں اور کچھ اپنی تباہی کی حد پر پہنچ چکے ہیں، ان میں انٹارکٹیکا اور گرین لینڈ کی برفیلی چادروں کا غیرمعمولی پگھلاؤ، مرجانی چٹانوں کی…
پلاسٹک کے خطرناک دیو سے ماحول کو ہولناک خطرہ درپیش ہے.
کیا آپ کو اپنے بچپن کے وہ دن اب تک یاد ہیں، جب مہمانوں کی آمد پر کولا ڈرنک کی شیشے والی بوتل دکان دار کے پاس لینے جاتے تھے اور وہ کہتا تھا کہ بقایا پیسے جب بوتل واپس لاؤ گے تب ملیں گے؟ اکثر دکاندار رقم پیشگی لے کر بوتل دیا کرتے تھے…
انسانی مداخلت سے فطرت کی تباہی، دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی
صنعتی انقلاب اور انسانی مداخلت نے فطرت کے نظام کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے، جس کے اثرات جا بہ جا دیکھے جا سکتے ہیں ان اثرات سے دریا اور جھیلیں بھی محفوظ نہیں رہ سکیں، ان میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہیں اس سلسلے میں ایک…