مریم اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار، نااہلی بھی ختم۔ نواز شریف بھی واپسی کے لیے پر تولنے لگے
نئی حکومت کے قیام کے بعد بدعنوانیوں کے کیسز ختم ہونے کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے۔ اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی مریم نواز…
”بھونکنے والے کتے بٹھا دیے ہیں“ مریم نواز، پرویز رشید کی ایک اور آڈیو ٹیپ لیک ہو گیی
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پرویز رشید کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ، جس میں سینئرصحافی حسن نثار اور ارشاد بھٹی پر الزامات لگائے گئے اور ان سے متعلق نازیبات کلمات کا بھی استعمال کیا گیا ہے آڈیوٹیپ میں دونوں لیگی رہنما مبینہ…
نون لیگی رہنما مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک
لاہور – پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ سامنے آئی ہے، جس میں وہ بظاہر اپنی ”میڈیا مینجمنٹ“ کی تعریف کرتے ہوئے سنائی دے رہی ہیں ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ایک مختصر آڈیو کلپ میں مریم نواز مبینہ طور پر کہہ رہی ہیں کہ…
امریکی سفیر کی علیحدہ ملاقاتوں سے مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کی قیاس آرائیاں
لاہور : امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ساتھ علیحدہ ملاقاتوں سے ایک مرتبہ پھر نون لیگ میں تقسیم کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہو گیا ہے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جب امریکی سفیر…
میں آرمی چیف کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے والی نون لیگ میں شامل نہیں تھی، مریم نواز
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا ووٹ دینے والی نون لیگ میں شامل نہیں تھیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ایون فیلڈ…
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے واضح رہے کہ باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز…