Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل

By Akhtar Rasool
جولائی 20, 2021 2 Min Read
0

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے

واضح رہے کہ باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی تنقید کا جواب دیا تھا

اس سے قبل بھمبھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لوگ عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے اور اب یہ بادشاہوں کا کھیل پولو کھیل رہے ہیں، ان کے نواسوں کے پاس اتنا پیسا کہاں سے آیا؟

مریم نواز کا عمران خان کی جنید صفدر پر کی جانے والی تنقید پر کہنا تھا کہ جنید صفدر کیمبرج میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے، وہ نواز شریف کا نواسا ہے، گولڈ اسمتھ کا نہیں

مریم نواز کا یہ بھی کہنا تھا کہ جنید صفدر آپ کے بچوں کی طرح کسی یہودی کی گود میں نہیں پل رہا

عمران خان کی اس تنقید کا مریم نواز نے اپنے خطاب میں جواب دیا تھا جس پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ  بھی چُپ نہ رہ سکیں

مریم نواز کے اس بیان پر جمائما نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مریم نواز نے آج اعلان کیا کہ میرا بچے یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں

جمائما نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ ایسے ہی بیانات اور گھر پر حملوں کو قرار دیتے ہوئے  لکھا کہ میں نے ایسے ہی بیانات کی وجہ سے ایک دہائی گزارنے کے بعد 2004ع میں پاکستان چھوڑ دیا تھا

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میں نے 2004ع میں میڈیا اور سیاستدانوں اور گھر کے باہر ہفتہ وار موت کی دھمکیوں اور احتجاج کے باعث پاکستان چھوڑ دیا تھا، لیکن پھر بھی یہ سلسلہ اب تک جاری ہے.

Tags:

Jamaima Gold SmithMariyam Nawaz
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا گرفتار

Next

مچھلی، سگريٹ اور صحت…. ایک حیرت انگیز تحقیق.

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme