جنوبی افریقہ کرکٹ نے مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات واپس لے لیے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق 45 سالہ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر کو کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے نسلی تعصب کے الزامات کا سامنا تھا جس کا نتیجہ ان کی برطرفی کی صورت میں نکل سکتا تھا جنوبی افریقہ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ ہیڈ کوچ مارک…