مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے
پیساڈینا، کیلیفورنیا : گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے، جسے ماہرین ایک بہت بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں یہ نمونہ زمین پر لایا جائے گا…