فلسطین مخالف کردار کو فلم کا حصہ بنانے پر مارول اسٹوڈیو پر تنقید
حال ہی میں پہلی مسلم و پاکستانی سپر ہیرو ویب سیریز ’مس مارول‘ بنانے والے اسٹوڈیو ’مارول‘ کو فلسطین مخالف سپر ہیرو لڑکی کو آنے والی فلم کا حصہ بنانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اسرائیلی ویب سائٹ ’ہارتز‘ کے مطابق مارول اسٹوڈیو نے حال ہی میں تصدیق کی تھی کہ…