امریکہ: لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت فروخت کرنے کی اجازت مل گئی
امریکہ کی دو کمپنیوں کو جانوروں کے خلیوں سے تیار کیے گئے چکن کو براہ راست فروخت کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جلد ہی ‘کاشت شدہ گوشت’ بھی صارفین کو مخصوص ریستورانوں میں دستیاب ہوگا۔ امریکی محکمہ زراعت نے 21 جون بدھ کے روز ملک…
لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیبارٹری میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے، جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے بنایا جانے والا گوشت ماحول…
سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت میں مہلک سُپر بگ کی موجودگی کا انکشاف
ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادویات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے تحقیق کے مطابق اسپین میں سیل پر موجود چالیس فی صد چکن، ٹرکی، بیف اور دیگر گوشت میں ای کولی نامی ادویات کی…
عام گوشت بمقابلہ لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت۔۔۔
’گوشت اگانے‘ کا خیال کوئی آج کا نہیں ہے، بلکہ لگ بھگ ایک صدی پہلے بھی یہ کسی نہ کسی صورت میں موجود تھا۔ 1932ع میں ونسٹن چرچل نے اپنے ایک مضمون ’ففٹی ایئرز ہینس‘ میں لکھا تھا ”ہمیں اس فضول بات سے بچنا ہوگا کہ ہم صرف ’بریسٹ‘ (سینہ) یا پھر ’ونگز‘ (بازو)…