Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار

By Akhtar Rasool
مئی 14, 2023 1 Min Read
0

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیبارٹری میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے، جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے بنایا جانے والا گوشت ماحول کے لیے حقیقی بیف سے پچیس فی صد زیادہ بدتر ہے

بیف کی پیداوار کے نتیجے میں بڑی مقدار میں کاربن ماحول کا حصہ بنتی ہے، کیوں اس کے لیے پانی، غذا اور مویشیوں کے لیے درختوں کو کاٹنے کی ضرورت ہوتی ہے

لیکن اس کے باوجود ماہرین کا کہنا ہے کہ تجربہ گاہ میں بنے گوشت کی صنعت پروان چڑھنے کے بعد یہ زیادہ شدت سے کاربن کے اخراج کا سبب بنے گی

تحقیق میں معلوم ہوا کہ لیب میں بنائے جانے والا فی کلو گرام گوشت 246 سے 1508 کلو گرام کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کا سبب بنے گا، جو عام بیف کے مقابلے چار سے پچیس فی صد زیادہ ہے

یہ نئی تحقیق پری پرنٹ مقالے کے طور پر bioRxiv سرور پر موجود ہے۔

Tags:

artificial meatbeyond meatclean meatcultured meatfake meatgrown meathow is lab grown meat madeis lab grown meat safeis lab grown meat veganlab grown meatlab grown meat companieslab grown meat singaporelab grown meat veganlab meatlab-grownmeatmeat alternativesmeat free burgermeat from labsynthetic meatwhat is lab grown meatwhat is lab meatwhy lab grown meat is bad
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

’ٹربو ٹرائیک‘ راولپنڈی کے رہائشی نے پرانی گاڑی کے انجن سے انوکھی موٹر بائیک کیسے بنائی؟

Next

اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme