پچاس اقسام کے کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
لندن : برطانیہ میں اس وقت کینسر کی پچاس سے زائد اقسام کی ممکنہ شناخت کرنے والے خون کے ٹیسٹ کی دنیا میں سب سے بڑی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد حصہ لیں گے۔ یہ آزمائش نیشنل ہیلتھ سروس ( این ایچ ایس) کی جانب سے کی جارہی ہے…
ڈاکٹر عذرہ رضا کی کتاب میں کینسر کے علاج کے متعلق حیرت انگیز حقائق
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں سالانہ ایک کروڑ اسی لاکھ افراد اس موذی مرض کا شکار بنتے ہیں، جن میں سے آدھے موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، جبکہ 1970ع کی دہائی کے بعد سے اس مرض کے علاج معالجے کے طریقوں میں کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آسکی ہے۔ ہم تاریخ…
شوگر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی انسولین کی تاریخ
یہ سنہ 1922 کی بات، لگ بھگ ایک صدی پہلے کی… یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدان ہسپتال کے وارڈ میں داخل ہوئے۔ اس وارڈ میں موجود تمام بچوں کو شوگر تھی، بیماری کی شدت کی وجہ سے سب بچے کوما کی حالت میں تھے ۔ پاس ہی بیٹھے ان بچوں کے والدین ان کے مرنے…
آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ان مشروبات سے گریز کریں
امریکا میں ہونے والی ایک طویل عرصے تک جاری رہنے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات پینے کے شوقین جوان افراد میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے. اس تحقیق میں 1991ع سے 2015ع تک ایک لاکھ سولہ ہزار زیادہ نرسوں کو شامل کیا گیا تھا…